15

پسرور میں نماز عید کے اوقات

پسرور میں عید کی نماز کے اوقات اور پیش اماموں کی تفصیل اس طرح ہے بلا ل مسجد امید پورہ ،قاری ذوا الفقار احمد 7:30بجے۔مسجد ختم نبوت قاری محمد طیب زاہداورجامع مسجد فاروق اعظم،حافظ قاسم طاہر 07:15۔جامع نوارانی مسجد،علامہ عقیل احمد ظہیراورجامع مسجد منڈی لوہاراں ۔مفتی جمیل احمد ہدایتی 7بجے، مسجد جماعت اسلامی سبزی منڈی 7بجے ، امام بارگاہ محلہ بہادر پورہ مولانا خرم عباس 7:30بجے ،جامع مسجد عمر فاروق شہزادہ پھاٹک،مسجد قاری عاشق والی مسلم کالونی 7بجے ،قاری سیف الرحمان توحیدی ۔عید گاہ ماڈل ٹاؤن ،قاری عبدالستار اور جامع مسجد ساقی کوثر پسرور روڈ مفتی کفایت اللہ شاکر 7بجے،عید گاہ شاہ ببن دروازہ،مولانا بلال محسن 7:15بجے۔عید گاہ کلاسوالا مولانا محمد افضل 7:30بجے ،جامع مسجد اہلحدیث مولانا عطا الرحمان 7:30بجے ، مسجدتاجدار مدینہ رحمان پورہ حافظ محمد عثمان 7:30منڈیکی بیریاں میں مولانا محمد صدیق باجوہ 7:30بجے اور نواز شریف پارک پسرور میں مولانا سرور شفیق 7بجے صبح ,صاحبزادہ ظفر اقبال نعیمی صبح 7:30پر عید کی نماز پڑھائیں گے عید کی نماز پڑھائیں گے چئیرمین بلدیہ چودھری الطاف شفیع نے عید کے موقع پر شہر میں صفائی اور سکیورٹی کی صورتحال کو مثالی بنانے کے لیئے میونسپل کمیٹی پسرور کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ ۔ڈی ایس پی پسروراعجاز حمید نے گزشتہ روز عید کی نماز کے لیئے مختص عید گاہوں اور نوازشریف پارک کا دورہ کیا اور پولیس کو عید کے اجتماعات میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں