58

قومی سلامتی کمیٹی: ٹرمپ کی دھمکیاں، حکمت عملی کی تیاری کیلئے کمیٹی قائم

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ذیلی کمیٹی آئندہ این ایس سی میٹنگ کیلئے سفارشات تیار کرے گی۔ سفارشات 5 سے 7 ستمبر تک اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرنس کی روشنی میں تیار کی جائیں گی۔
اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، دفاع، خارجہ، داخلہ اور خزانہ کے وزراء، قومی سلامتی کے مشیر اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں